زادراہ
پیامبر اکرم ﷺ کی ابوذر ؓ کو نصیحتیں
پہلا درس:انداز بندگی اور راہ نجات۔
مقد مہ
عبادت اور الله تعالی کے حضور کا ادراک
خدا کی عبادت اور بندگی مؤمنوں کی عظمت اور بلندی کا ذریعہ ہے
خدا کی بندگی کے مراحل و مراتب
اہلبیت کا مانند کشتی نوح اور باب حِطّہٴ بنی اسرائیل قراردینا
دوسرا درس:اللہ کی نعمتوں سے صحیح استفادہ۔
مقدمہ
صحت اور فراغت دو نامعلوم نعمتیں
جوانی کا دور ، امنگوں اور جذبوں کا زمانہ
صحت اور قوت بازو کا قدرشناس ہونا
دنیا کی زندگی، ترقی و بلندی کے انتخاب کی جگہ
تیسرا درس:حقائق زندگی کا صحیح ادراک اورعمر سے بہترین استفادہ۔
مقدمہ
بموقع فرصتوں سے استفادہ اور لمبی لمبی آرزوں کا پرہیز
سستی کے مراتب
دنیا سے دوری اور اس کی غلط تفسیریں
دنیا سے دوری اور آخرت کوا صل مقصد قرار دینا
وظائف و ذمہ داری کو بموقع انجام دینا
موت کے بارے میں سوچنا بلند و بالا آرزؤوں کے خاتمہ کا سبب ہے
دنیا ایک وسیلہ ہے
چوتھا درس:موجودہ توانائی سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے پیغمبر اسلام ﷺ کی نصیحت۔
مقدمہ
گناہ کے عواقب اور موت کی نصیحت کے بارے میں سوچنے کا فائدہ
بموقع ذمہ داریوں کو انجام اور دوسرے روز کے لئے پریشان نہ ہونا
پانچواں درس:دنیاوی مقاصد کے لئے علم حاصل کرنے پر مذمت۔
مقدمہ
علم پر عمل نہ کرنے اور معاشرے میں علم کے ذریعہ مقام حاصل کرنے کا انجام
لوگوں کو دھوکہ دینے کے واسطے علم حاصل کرنے کا انجام
جھل کا اعتراف عالموں کی خاصیت ہے
قیامت میں عالم کی سب سے بڑی حسرت
علی کے بیان میں علماء کی تقسیم بندی
چھٹا درس:الله تعالی کی نعمتوں اور حقوق کی عظمت اور وسعت کے اقرار کے ساتھ ساتھ وظائف کی طرف توجہ لازم ہے۔
مقدمہ
حقوق الله کی عظمت اور اس کی نعمتوں کا لاتعداد ہونا
انسان کی عمر کا مختصر ہونا اور اس کے اچھے اور برے اعمال کا باقی رہنا
قیامت کے دن انسان کے دنیاوی اعمال کا مجسّم ہونا
موت کا اچانک واقع ہونا غفلت سے بیداری کا سبب ہے
انسان کے رزق کا معین ہونا اور اس کا دوسروں کی پہنچ سے دور ہونا
خدا کا اپنے افعال میں واحد اور سرچشمہٴ خیر ہونا
ساتواں درس:مؤمن کی ہوشیاری اور بیداری۔
مقدمہ
فقہی اور متقی لوگوں کے ساتھ ہم نشینی، اور مؤمن و کافر کی نگاہ میں گناہ کا فرق
اچھے دوست کا انتخاب اور برائی کو برا سمجھنا ضروری ہے
لاپرواہ عالموں اور بے عقل و ناآگاہ جاہلوں کا خطرہ
گناہ کی طرف توجہ اور اس کو بڑا جاننا خدا کی عنایت کا نتیجہ ہے
اس الله کی عظمت پہ توجہ لازم ہے جس کی گناہ کے ذریعہ مخالفت کی جاتی ہے نہ گناہ کے چھوٹےہونےپر
آٹھواں درس:- قول و فعل میں مطابقت ہونی چاہیئے اور زبان کی حفاظت کرنی چاہیئے۔
مقدمہ
قول و فعل میں مطابقت اورعدم مطابقت کا نتیجہ
رزق کے محرومیت میں گناہ کا عمل دخل
زبان کی حفاظت اور بیہودہ کاموں سے پرہیز
نواں درس:نماز کی اہمیت اور جنتیوں کے درجات کا فرق۔
مقدمہ
حضور ﷺکی بعض نصیحتوں کی تقسیم بندی
شب زندہ داروں اور عبادت گزاروں کا مقام
جنت کے مقامات سے استفادہ میں جنتیوں میں فرق
حضور کا نماز سے شدید لگاو ٴ
نماز نیکی اور خوش بختی کی کنجی ہے
عبادت کی لذت کا احساس ، عبادت کے دوام کا راز ہے۔
دسواں درس:جنت میں پیش قدم لوگ۔
مقدمہ
فطرت اور کمال کی جستجو
نماز کا مقام
روزے کا مقام
جہاد کا مقام
جنت کے درجات مومنین کی لیاقت کے لحاظ سے
گیارہواں درس:خوف و حزن کی اہمیت اور اس کا اثر۔
مقدمہ
خوف و حزن اور گناہ سے دوری
انسان کا خوف و خطر اور معنوی ارتقاء
خوف و حزن میں فرق
دنیا مومن کے لئے قید خانہ اور کافر کے لئے جنّت ہے
فکر جہنم مومن کے لئے خوف و حزن کا سبب ہے